سر ی نگر 10 ستمبر ( ایجنسیز) جمو ں و کشمیر میں سیلا ب کا پا نی گھٹنا شر و ع ہو گیا ہے اور سیلا ب میں پھنسے ہو ئے ز یا دہ سے زیا دہ 50 ہز ا ر ا فرا د کو بچا لیا گیا ہے۔ سر کا ر ی عہد ید ار نے بتا یا کہ
جمو ں و کشمیر کے سیلا ب میں 215 افر ا د جا ں بحق ہو چکے ہیں ۔ ر یا ست کے بڑ ے عہد ید ار نے بتا یا کہ سیلا بی پا نی کی سطح مکمل گھٹنے کے بعد ہی مز ید سیلا ب کے پا نی سے بھر ے ہو ئے علا قو ں تک پہچا جا سکتا ہے۔ سر ی نگر میں جہلم ند ی کا پا نی کھٹنا شر و ع ہو گیا ہے ۔